وائی ایس آر کانگریس کے لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی کے غیر معینہ مدت کے
لئے آندھراپردیش کو خصوصی موقف کے مطالبہ پر مبنی بھوک ہڑتال کو اجازت دینے
سے
آندھراپردیش پولیس نے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف
مسلمانوں کے بقر عید ‘ ہندوؤں کے گنیش سروجن جلوس کو مد نظر رکھتے ہوئے اس
ہڑتال کے لئے اجازت دینے سے انکار کردیا۔